667

علامہ محمد اقبال ؒ شاعری

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روزِ محشر عذر ہائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہِ مصطفٰے پنہاں بگیر

(اے اللہ ! ) تُو دو جہان کو دینے والا ہے جب کہ میں فقیر ہوں روزِ محشر میرے عذر قبول فرما نا(اور مجھے بخش دینا) پھر بھی میرا حساب کرنا ناگزیر ہو تو پھر نگاہ ِ مصطفٰے ﷺ سےمیرا حساب پوشیدہ رکھنا

علامہ اقبال رحمتہ اللہ تعالی علیہ

Allama Muhammad Iqbal

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں